Posts

Kolajin sapliment

Image
جوانی اور حسن کے لئے مفید غذائیں : جوان اور حسین لگنا کس کی خواہش نہیں ہوتی مگر عمر کو روک دینا بھی کسی کے بس میں نہیں، لیکن کیا ہم اپنی بڑھتی ہوئی عمر کی رفتار کو کم کرنے کے لئے کچھ کر سکتے ہیں ؟ جی بالکل ہماری روزمرہ کی عادات کے ساتھ ساتھ جو غذا ہم کھاتے ہیں اس کا ہماری عمر کی رفتار سے گہرا تعلق ہوتا ہے ہماری جلد کو جوان اور صحتمند رکھنے میں ہماری غذا بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ کولاجن وہ پروٹین ہے جو ہماری جلد کو ساخت اور لچک فراہم کرتا ہے کولاجن کی کئی قسمیں ہیں لیکن ہمارے جسم کو ٹائپ 1،2اور 3 کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے تو ہماری جلد میں کولاجن کی مقدار کم ہوتی جاتی ہے اسی وجہ سے عمر کے ساتھ ہماری جلد پتلی ہو جاتی ہے اور اس پر جھریاں پڑنے لگتی ہیں, اب مارکیٹ میں کئی قسم کی کولاجن سپلیمنٹس موجود ہیں جو آجکل ہر اس شخص کے پاس نظر آتی ہیں جو اپنی صحت اور جوانی کو لے کر فکر مند رہتے ہیں لیکن کیا کولاجن کی بنی ہوئی گولیاں اور سپلیمنٹس کولاجن کا بہترین ذریعہ ہیں یا اس کا کوئی کم خرچ متبادل بھی موجود ہے ۔ خوراک میں موجود کولاجن ایسی شکل میں ہوتا ہے کہ جس کو فورن ہی ...

Coriander and mint ,

Image
دھنیا اور پودینہ: Coriander & Mint دونوں کی خوشبو ایسی انسان کو اچھی لگی کہ ہر دوسرے دن ہر دوسرے گھر کی ضرورت بن گئی۔ دونوں کا استعمال دنیا کے تقریباً سبھی ممالک میں ہوتا ہے لیکن ہمارے پاکستانی و جنوبی ایشیائی ممالک کی ہانڈیوں میں زیادہ مہکتا ہے۔ دھنیہ: مانا جاتا ہے کہ جب سے انسان نے جڑی بوٹیوں اور جھاڑیوں کو بطور خوراک استعمال کرنا شروع کیا ان میں دھنیا سب سے پہلی جڑی بوٹی تھی۔ تاریخ کے اوراق بتاتے ہیں کہ ہزاروں سال پہلے بحیرہ روم کے اردگرد کے ممالک میں اس بوٹی کی کاشت شروع ہوئی، اسکے پرانے ترین بیج، اسرائیل کی ایک غار سے ملے ہیں جو کہ 8000 سال پرانی ہے، فرعون بھی دھنئیے کا شوق رکھتا تھا اور اسکے محلات سے بھی بیج دریافت ہوئے۔ انجیل اور ہندووں ویدوں میں بھی اسکا ذکر ملتا ہے۔ اسی خاص علاقے سے یہ افریقہ، ایشیا اور پورے یورپ میں پھیل گیا اور یورپ سے ہسپانوی لوگوں( Colonist) نے اسے امریکہ میں متعارف کرایا۔ دھنئیے کو ہسپانوی زبان میں Cilantro کہتے ہیں اسی لئیے امریکہ میں اسکے پتوں کو سیلانٹرو کہتے ہیں جبکہ بیج کو Coriander ہی بولا جاتا ہے جو عام انگریزی میں مکمل پودے اور بیج کے ل...

Jaguar

Image
جاگوار: Jaguar اگر بادشاہت کا مطلب جبڑے کی طاقت ہے تو Jaguar جنگل کا اصلی بادشاہ ہے۔ یہ براعظم جنوبی امریکہ اورشمالی امریکہ کے چند ممالک میں پایا جاتا ہے۔ جنگلی بلیوں کے خاندان کو سائینسی زبان میں Filadae کہتے ہیں اور اسی خاندان میں جاگوار بھی شامل ہے۔ خوش قسمتی سے Filadae خاندان کی دو بلیاں تیندوا اور برفانی تیندوا پاکستان میں بھی موجود ہیں۔ خیر جاگوار صرف براعظم شمالی و جنوبی امریکہ کا رہائیشی ہے۔ رہائش: یہ جنوبی امریکہ کے شمال کی طرف واقع ممالک مثلاً برازیل، ارجنٹائن ، پیراگوئے سے لے کر میکسیکو اور ملک امریکہ کے جنوبی چند مخصوص علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی رہائیش خاص قسم کے پانی والے جنگلات ہیں۔ چونکہ براعظم جنوبی امریکہ ایک ٹراپیکل خطہ ہے جہاں سارا سال ڈھیر بارش موسم گرم مرطوب ہوتا ہے اس لئیے وہاں دریا بھی بہت سارے موجود ہیں اور زیادہ تر یہ دریا امازون دریا میں جا لگتے ہیں۔ امازون اس براعظم کا سب سے بڑا دریا ہے اور کافی زیادہ پانی ہونے کی وجہ سے اسکے اردگرد کافی گیلے گھنے جنگلات (Swamps) ہیں۔ اب اس پانی اور جنگلات میں مختلف قسم کے جانور ہیں جو پانی اور جنگل دونوں کو زندہ رک...

Happy life

Image
*ہر انسان کی زندگی میں اہم طبی نمبر* 1. بلڈ پریشر: 120/80 2. نبض: 70 - 100 3. درجہ حرارت: 36.8 - 37 4. تنفس: 12-16 5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18) خواتین ( 11.50 - 16 ) 6. کولیسٹرول: 130 - 200 7. پوٹاشیم: 3.50 - 5 8. سوڈیم: 135 - 145 9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220 10. جسم میں خون کی مقدار: پی سی وی 30-40% 11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130) بالغ: 70 - 115 12. آئرن: 8-15 ملی گرام 13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000 14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000 15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔ 16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل 17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر) 18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml *جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:* *40 سال* *50* *60* *پہلا مشورہ:* ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے) *دوسرا مشورہ:* کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا ...

MM Ourlakan Gun

Image
۳۵ ایم ایم کی اورلیکن گن پاکستان کی سب سے جدید طیارہ شکن گن ہے اور دنیا بھر کی طیارہ شکن گنوں میں نشانہ لگانے کی شرح کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے۔ یہ ڈبل بیرل گن ایک وقت میں ایک ہزار راونڈ فائر کر سکتی ہے، جس میں ایک راونڈ/گولی کا وزن ڈیڑھ کلوگرام تک ہوتا ہے۔ اسکی کارگر مار اور کارگر بلندی تک مار تقریبا" چار کلومیٹر ہے۔ ٹارگٹ کے خلاف انتہائ درستگی سے کاروائ کے لیے اسے "سکائ گارڈ ریڈار" کی مدد سے رہنمائ دی جاتی ہے اور اگر ریڈار میسر نا ہو تو مینول موڈ پر بھی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ سویزرلینڈ کی بنی ہوئ ہے جسے دنیا کے کم و بیش تیس ممالک استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان کے پاس ایسی 180 گنز ہیں جن میں سے 60گنز کو ریڈار سمیت خریدا گیا تھا۔ یہ طیارہ شکن نظام دشمن کے لڑاکا طیاروں، ڈرون طیاروں، ہیلی کاپٹرز اور کم بلندی پر اڑنے والے کروز میزائل کو مار گرانے کے لیے بہترین ہے یہاں تک کہ یہ اپنے ریڈار کی مدد سے بڑے مارٹر اور توپ کے گولے کو بھی فضا میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان آرمی اور ائیرفورس اسے اہم مقامات اور فوجی کاروائ کے دوران فضائ تحفظ کے لیے استعمال کرتی ہے۔...

Disease 🦟 in Animals

Image
The disease is currently spreading rapidly, causing many animals to die within a few days and is spreading rapidly throughout Sindh. Let's take a look at this disease, how does this disease occur in animals? How Dangerous — How Can a Common Owner Protect Their Animals? This disease usually occurs in cow and rain which is very dangerous and fatal. The disease is caused by the infection of a female mosquito named Aedes aegypti, after which the mosquito's virus enters the body called Capripox Virs, which spreads rapidly from one animal to another. The disease first began to spread in an area of Africa in 2012, and then gradually spread throughout Asia, with cases first appearing in Pakistan, China, Bangladesh and India in 2019. The causes of the spread of this disease are all the causes that are listed below. * Small flying wings that sit on one animal to another will have a virus in their legs that transmits the disease from a sick animal to a healthy animal. Working tools ...

Ukraine Birds Flying to come in Pakistan

During the war in Ukraine and Russia on social media, migrants from Ukraine and other different types of birds are moving to different countries, including Pakistan.We try to provide them with all kinds of protection and better environment.But unfortunately our dear Pakistan, whenever the guests are spread, we hunt the exotic birds with the blessings of World Wildlife. The World Wildlife Authority recommends that you take on the task of taking immediate action to protect these exotic birds, taking immediate steps to protect these birds. These birds are a valuable asset of the world, Currently, Kunj birds are flying to Pakistan, including various countries due to the bombing of Ukraine, we appeal to the people of Sindh that Sindh is not a victim of this season. Protect beautiful birds and prove that humanity is alive in us.